باکسر عامر خان کی ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر سے ملاقات

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 18:38

باکسر عامر خان کی ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر سے ملاقات

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) باکسر عامر خان کی ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی نزاد برطانوی باکسر عامر خان اور ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کے مابین ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

ملاقات سندھ رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں ہوئی۔ اس موقع پر عامر خان نے ڈی جی رینجرز سے باکسنگ کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :