کراچی میں پولیس کی حراست سے ندیم نامی ٹارگٹ کلر فرار

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 18:55

کراچی میں پولیس کی حراست سے ندیم نامی ٹارگٹ کلر فرار
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) پولیس کی حراست سے ندیم نامی ٹارگٹ کلر فرار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرفتار کیا گیا ٹارگٹ کلر ندیم پولیس کی غفلت کے باعث حراست سے فرار ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹارگٹ کلر کے فرار ہوجانے اور غفلت برتنے پر 4 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :