موبی لنک کی جانب سے خدمت فاؤنڈیشن کیلئے جدید ترین موبائل دواخانے کا عطیہ
دواخانے کے ذریعے ا سلام آباد کے اطراف میں واقع طبی مراکز، دواخانوں، ہسپتالوں سے محروم دیہی آبادی کو طبی سہولیات فراہم کی جائینگی
بدھ 26 اگست 2015 20:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) موبی لنک کی جانب سے خدمت فاؤنڈیشن کو ایک جدید ترین موبائل دواخانہ عطیہ کیا گیاہے۔یہ موبائل دواخانہ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں خدمت فاؤنڈیشن کے حوالے کیا گیا۔ اس دواخانے کے ذریعے ا سلام آباد کے اطراف میں واقع ایسی دیہی آبادی کو طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی جو طبی مراکز، دواخانوں اور اسپتالوں تک پہنچ نہیں سکتے۔
عمومی بیماریوں کی تشخیص کے لیے آلات اورمختلف ادویات سے آراستہاس دواخانے میں ایک سند یافتہ ڈاکٹرخدمت فاؤنڈیشن کے جانب سے مہیا کیا جائے گا۔یہ موبائل دواخانہ بری امام، پنڈی سنگڑیال،علی پورفراش،رومالی اور لوئی بھیر کے علاقوں میں خدمات سرانجام دے گا۔ موبی لنک کی جانب سے یہ قدم دونوں اداروں کے درمیان طویل عرصے سے قائم شراکت داری کو اور مضبوط کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.