عوامی تحریک کا 30 اگست کو ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 22:24

عوامی تحریک کا 30 اگست کو ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) عوامی تحریک نے 30 اگست کو ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کی جانب سے ڈی چوک اسلام آباد میں رواں ماہ کی 30 تاریخ کو ایک مرتبہ پھر سے دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دھرنا علامتی ہوگا اورگزشتہ برس دھرنے کے دوران شہید ہونے والے افراد کی یاد میں دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :