پاکستان عوامی تحریک کا 30اگست کو ڈی چوک پر علامتی دھرنا دینے کااعلان

بدھ 26 اگست 2015 23:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک نے 30اگست کو ڈی چوک پر علامتی دھرنا دینے کااعلان کر دیا،دھرنا شہداء اسلام آباد کی یاد میں دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے 30اگست کواسلام آباد میں واقع ڈی چوک پر علامتی دھرنا دینے کااعلان کر دیا ہے، یہ دھرنا شہداء اسلام آباد کی یاد میں دیا جائے گا۔