کراچی : سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 10:45

کراچی :  سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کر دیا ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو آج 12 سے 1 بجے کے درمیان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا.

(جاری ہے)

جہاں رینجرز کی جانب سے انہیں 90 روزہ نظربندی کے مرکز میں رکھنے کی استدعا کی جائے گی. واضح رہے کی ڈاکٹر عاصم حیسن کو گذشتہ روز سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دفتر سے گرفتار کیا گیا تھا . رینجرز کے مطابق ڈاکٹر عاصم حیسن پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور چائنہ کٹنگ کے علاوہ رقوم بیرون ملکی منتقل کرنے کے الزامات عائد ہیں.

متعلقہ عنوان :