لاہور : پہلے تولو پھر بولو، معروف بالی وُڈ فلمسٹار سیف علی خان بُری طرح پھنس گئے۔
لالی وُڈ فلمسٹار شان نے سیف علی خان کی بولتی بند کر دی۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 11:50
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : بھارتی فلم ”فینٹم “ کی نمائش پر پاکستان میں پابندی عائد ہونے کے بعد عوام میں انتا غم و غصہ اور ردعمل دیکھنے میں سامنے نہیں آیا جتنا بالی وُڈ فلمستار سیف علی خان کے بیان پر رد عملسامنے آیا . سیف عی خان کے پاکستان مخالف بیان پر پاکستانیوں نے یکجان اور متحد ہو کر سوشل میڈیا پر اُبھر کر سامنے آئے ہیں.
سیف علی خان کے بیان پر پاکستانی فلسمٹار اور اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا. جس کے بعد پاکستانی فلمسٹار شان بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے اور سیف علی خان کو منہ توڑ جواب دے دیا.(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر سیف علی خان نے مسلمان ہونے کے باوجود پاکستان سے متعلق اس قسم کے بیان پر انہیں بے جا تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. اور پھر کسی نے صحیح ہی کہا ہے کہ پہلے تولو اور پھر بولو...
پاکستانی فلمسٹار شان نے سیف علی خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ہمسایہ ملک سے متعلق ایسا بیان دینے سے قبل سیف علی خان کو خود اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہئیے.
سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بُک پر شان نے سیف علی خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک اسٹیٹس دیا. جس میں انہوں نے سیف علی خان کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں بے ایمان سیف کہہ ڈالا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.