سوئٹزرلینڈ میں ماہر ڈائیور نے 193 فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ لگا کر کلف جمپنگ کا عاالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جمعرات 27 اگست 2015 12:19

سوئٹزرلینڈ میں ماہر ڈائیور نے 193 فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ لگا کر کلف ..

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) سوئٹزرلینڈ میں ماہر ڈائیور نے 193 فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ لگا کر کلف جمپنگ کا عاالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیامیڈیا رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہری لاسو شیلر نے 193 فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ لگا کرکلف جمپ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا،ڈائیور لاسو شیلر کو پہاڑ کی چوٹی سے پانی تک پہنچے میں 123کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تین منٹ آٹھاون سیکنڈز لگے،لاسو کے ساتھیوں نے اس لمحے کو کیمروں میں محفوظ کرلیا۔