پاکستان چیس فیڈریشن کے انتخابات 31 اگست کو ہوں گے
جمعرات 27 اگست 2015 12:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی)31 اگست کو چیس فیڈریشن آف پاکستان (سی ایف پی) کے انتخابات کا انعقاد کرے گا۔
(جاری ہے)
وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری اعجاز چوہدری نے آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری شعیب میر میمن کو الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے الیکشن کمشنر کی معاونت کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں پی ایس بی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل حبیب شاہ اور پی ایس بی ڈائریکٹر نیشنل فیڈریشنز محمد اعظم ڈار شامل ہیں۔ سی ایف پی ایگزیکٹو کونسل کے عہدوں کیلئے کاغذات نامزدگی درکار ہے اور امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 28 اگست تک اپنے اپنے کاغذات نامزدگی پی ایس بی میں جمع کرا دیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.