الیکشن ٹربیونل لاہور نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 98کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ محض الزامات کی بنا پر کسی رکن اسمبلی کو نااہل قرار نہیں دیا جا سکتا۔
عمر جمشید جمعرات 27 اگست 2015 12:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔تفصیلی فیصلہ پینتالیس صفحات پر مشتمل ہے۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ این اے اٹھاون میں بے ضابطگیوں اور رکن قومی اسمبلی طارق محمود کی جعلی ڈگری کے الزامات ثابت نہیں ہو سکے۔
(جاری ہے)
امتیاز صفدر وڑائچ نے محض الزامات عائد کر کے این اے اٹھاون سے متعلق انتخابی عذر داری دائر کی۔
امتیاز صفدر وڑائچ طارق محمود پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں کر سکے۔ٹربیونل کسی رکن قومی اسمبلی کو محض الزامات کی بنا پر نااہل قرار نہیں دے سکتا۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 98میں پیپلز پارٹی کے ناکام امیدوار امیتیاز صفدر وڑائچ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق محمود کی انتخابی اہلیت کو چیلنج کر رکھا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.