پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے ذریعے چین کے راستے ہارٹیکلچر کی ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گا، احمد جواد
جمعرات 27 اگست 2015 15:07
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر اینڈ فوڈ ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سڑکوں کے نیٹ ورک کے ذریعے چین کے راستے ہارٹی کلچر کی ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ جمعرات کو یہاں ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
27 اگست۔2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احمد جواد نے بتایا کہ اقتصادی راہداری کے منصوبہ سے زرعی شعبہ کی کارکردگی بڑھے گی کیونکہ راہداری منصوبہ کے ساتھ ساتھ کم از کم ”آٹھ ایگرو بزنس“ کے مراکز قائم کرنے کیلئے جگہ کی نشاندہی کی جا چکی ہے۔ سی پی ای سی کے روٹ کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کی 20 مصنوعات پیدا کی جا رہی ہیں جن کی عالمی منڈی میں بہت مانگ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.