رواں سال زر مبادلہ کے ذخائر 21ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف حاصل کریں گے، پوری کوشش ہے کہ دسمبر2017 تک 10ہزار میگاواٹ بجلی نظام میں شامل ہو گی، آپریشن ضرب عضب کامیابی سے اپنے اہداف حاصل کر رہا ہے، 2050ء میں دنیا کی 18ویں بڑی معیشت پاکستان ہو گی، وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاتقریب سے خطاب
جمعرات 27 اگست 2015 16:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں سال زر مبادلہ کے ذخائر 21ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف حاصل کریں گے، پوری کوشش ہے کہ دسمبر2017ء تک 10ہزار میگاواٹ بجلی نظام میں شامل ہو گی، آپریشن ضرب عضب کامیابی سے اپنے اہداف حاصل کر رہا ہے، اقتصادی ماہر اونیل کے مطابق 2050ء میں دنیا کی 18ویں بڑی معیشت پاکستان ہو گی۔
وہ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کے انضمام کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج اب پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل کیپیٹل مارکیٹ میں اپنا مقام پیدا کرے گا،پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے،سب اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تو جلد پاکستان ترقی کے اہداف حاصل کرلے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.