سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 24 گھنٹوں میں جاری کرنے کا حکم دیدیا
عوام الناس کو با اختیار صرف اور صرف مقامی حکومتوں کے انتخابات کے ذریعے ہی بنایا جا سکتا ہے؛ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس
جمعرات 27 اگست 2015 17:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 24 گھنٹوں میں جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے‘ عدالت نے یہ حکم الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جمعرات کے روز جاری کیا ہے جبکہ وفاقی حکومت نے عدالت کو بتایا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ بننے کے بعد ان کے قواعد و صوابط بنا دیئے گئے ہیں اور ان کو نوٹی فائی بھی کر دیا گیا ہے۔
یہ رپورٹ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر الرحمان نے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کے رو برو پیش کی ہے جبکہ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عوام الناس کو با اختیار صرف اور صرف مقامی حکومتوں کے انتخابات کے ذریعے ہی بنایا جا سکتا ہے۔ سندھ اور پنجاب نے شیڈول جاری کر دیا ہے کے پی کے اور بلوچستان انتخابات کرا چکے ہیں اب اسلام آباد کے 18 لاکھ شہریوں کو بھی بلدیاتی نمائندے منتخب کرنے کی اجازت ہونی چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.