مسلم لیگ ن کے بعد تحریک انصاف نے بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 19:13

مسلم لیگ ن کے بعد تحریک انصاف نے بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) مسلم لیگ ن کے بعد تحریک انصاف نے بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخاب لڑنے کے حوالے سے مسلم ن کی جانب سے کیے گئے اعلان کے بعد اب تحریک انصاف کی جانب سے بھی دونوں حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم اس حوالے سے ابھی باضابطہ اعلان کیا جانا باقی ہے۔