`وفاقی پولیس کی کارروائیاں، شراب و منشیات فروشی اورنا جا ئز اسلحہ کی وارداتو ں میں ملو ث17ملزمان گرفتار
بھاری مقدار میں اسلحہ منشیات اور ما ل مسروقہ بر آمد، ملزمان کے خلاف مقدما ت درج `
جمعرات 27 اگست 2015 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وفاقی پولیس نے شراب و منشیات فروشی اورنا جا ئز اسلحہ کی وارداتو ں میں ملو ث17ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے4کلو 122گر ام چرس ، 20بو تلیں معہ15لیٹر شراب ، 520گر ام ہیر وئن ، 2پسٹل معہ ایمو نیشن ،ایک خنجراور ما ل مسروقہ بر آمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ ایس ایس پی اسلام آ بادساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت کیں ہیں کہ جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کا رروائی کر تے ہو ئے ان سے منشیا ت ، شراب ، اسلحہ و ایمو نیشن بر آمد کیا ہے۔ رپو ر ٹ کے مطا بق تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دورا ن گشت ملزم ذوالفقار شاہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 15لیٹر کھلی شراب بر آمد کرلی۔(جاری ہے)
جبکہ بغیر اجا زت سلنڈروں میں گیس بھرائی کر نے پر دو ملزمان محمد شفیق اور اظہر محمود کو گرفتار کر لیا۔
تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت ملزم امین اختر کو گرفتار کرکے اس سے چرس 530گر ام بر آمد ہو ئی۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم ملزم حمید اختر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک 32بور ایو الو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ ملزم عامر شہزاد سے 520گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ شالیمار پولیس نے دوران گشت ملزم عا بد مسیح کو گرفتار کرکے اس سے 20بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے ملزمان شفیق الر حمان ، راشد اور رفیق مسیح جو اپنے آ پ کو ای ٹی او آ فس کا ملازم ظا ہر کرکے لو گو ں سے رقم بٹو رتے تھے کو گرفتار کر لیا۔ سی آئی اے ایس آئی پولیس نے گرفتار ملزم شیر بہا در کے انکشاف پر آ لہ قتل چا قو بر آمد کر لیا۔ سبزی منڈی پولیس نے دوران گشت ملزم عبد الر حمن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے دوران گشت ملزم عزیز اللہ سے 1کلو 15گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ کو رال پولیس نے دوران گشت دو ملزمان شاہد عالم اور مناسب خا ن کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2کلو 577گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ نیلو ر اور تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دوران گشت نے بغیر اجا زت کھلا عام ڈیزل و پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم محمد نسیم، محمد امتیاز اور رضو ان کو گرفتار کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.