` ” آؤ ذرا دیکھیں کس میں کتنا ہے دم ہے“،ریحام خان کا ن لیگ کے چیلنج پر ٹوئٹ `

جمعرات 27 اگست 2015 22:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے نواز لیگ کے چیلنج پر کہا کہ ” آؤ ذرا دیکھیں کس میں کتنا ہے دم “ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے مسلم لیگ نواز کے چیلنج کے جواب میں کہا کہ آؤ ہم بھی دیکھ لیں کہ کس میں کتنا ہے دم

متعلقہ عنوان :