تفتیش کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین نے 28 بڑے لوگوں کے نام بتا دیے: ڈاکٹر شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 23:55

تفتیش کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین نے 28 بڑے لوگوں کے نام بتا دیے: ڈاکٹر شاہد ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا ہے کہ تفتیش کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین نے 28 بڑے لوگوں کے نام بتا دیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین نے گرفتاری کے بعد دوران تفتیش کرپشن میں ملوث 28 بڑے لوگوں کا نام لیا ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی جانب سے جن لوگوں کا نام لیا گیا ہے ان میں اویس مظفر ٹپی اور منظور قادر کاکا کے نام بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :