کاجول ہر گانے میں جادو جگادیتی ہے ‘شاہ رخ
جمعہ 28 اگست 2015 11:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء)بالی ووڈ کی بہترین جوڑیوں کا ذکر ہو اور شاہ رخ و کاجول کا خیال ذہن میں نہ آئے ایسا ہو ہی نہیں سکتا جب ہی تو دنیا بھر میں پرستار دونوں اسٹارز کو طویل عرصے سے ساتھ دیکھنے کے منتظر تھے-”مائی نیم از خان“ کے 5 سال بعد یہ کامیاب جوڑی پھر ایک بار فلم ’دل والے‘ کے لیے اکھٹی ہوئی جس سے نہ صرف پرستار بلکہ وہ دونوں بھی بہت خوش ہیں۔
شاہ رخ خان نے اپنے جذبات کے اظہار کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا سہارا لیا۔شاہ رخ کا کہنا تھا کہ ’کالی کالی آنکھیں‘ ہو، ’تیرے نینا‘ یا ’دل والے‘ کا گانا، کاجول ہر گانے میں جادو جگا دیتی ہیں۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ دونوں اس وقت آئس لینڈ میں اپنی فلم کے لیے ایک رومانوی گانے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی کوریوگرافر شاہ رخ خان کی بہترین دوست فرح خان ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.