جنوبی ایشیا کی واحد جنگجو خاتون رکھنے کا اعزاز پاکستان کو حاصل
سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 11:37
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : جنوبی ایشیا کی سب سے پہلی جنگجو خاتون کا تعلق پاکستا ن سے ہے، دوسرے بیشتر اعزازات سمیت یہ اعزاز بھی پاکستان کے حصے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی خاتون شازیہ پروین جنوبی ایشیا میں پہلی جنگجو خاتون ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ خواتین زندگی کے ہر حصے میں بڑھ چڑھ کر مردوں کے شانہ بشانہ حصہ لے رہی ہیں۔
زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ جنوبی ایشا کی پہلی جنگجو خاتون کا اعزاز رکھنے والی شازیہ پروین کو تمام پاکستانیوں کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی ملی جبکہ متعدد افراد نے ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ بلا شبہ شازیہ پروین فخر پاکستان ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.