اننگز کے آغاز کا فیصلہ خود کیا اور اب ون ڈے کرکٹ میں میرا کردار تبدیل ہو چکا،اظہر علی
جمعہ 28 اگست 2015 12:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) قومی ون ڈے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ اننگز کے آغاز کا فیصلہ خود کیا اور اب ون ڈے کرکٹ میں میرا کردار تبدیل ہو چکا، اپنی کارکردگی سے مکمل مطمئن ہوں، ون ڈے ٹیم کی کپتانی نے جارحانہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اکسایا۔اپنے ایک انٹرویو میں اظہر علی نے ون ڈے میچوں میں بہتر کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ آنے والے عرصے میں بھی ان کا کھیل نمایاں رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے حوالے سے انہیں میڈیا اور عوام کی بھرپور حمایت حاصل نہیں ہو سکی حالانکہ ان کا ایوریج اتنا زیادہ خراب بھی نہیں تھا لیکن ان کے دل میں یہ بات موجود تھی کہ موقع ملنے پر یہ تاثر غلط ثابت کر دیں گے کہ وہ ون ڈے کرکٹ کامیابی کے ساتھ نہیں کھیل سکتے جس کیلئے انہوں نے سخت محنت کے ساتھ خود کو تیار رکھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.