آسٹریلوی کرکٹرز کی بیگمات، گرل فرینڈز مخالفین کا مذاق اڑانے لگیں
جمعہ 28 اگست 2015 14:50
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28اگست۔2015ء) آسٹریلوی کرکٹرز کی بیگمات اور گرلڈ گرینڈز نے ٹیم کے ساتھ اپنی موجودگی پر اعتراض کرنے والوں کا مذاق اڑانا شرع کردیا۔ ایشز سیریز میں شکست کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر این ہیلی اور کئی دیگر نے ناکامی کا سبب کھلاڑیوں کے ساتھ خواتین کی موجودگی کو قرار دیا تھا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پیٹر سڈل کی منگیتر اینا ویتھر لیک نے اپنی اور 7 دیگر بیگمات و گرل گرینڈز کی گروپ فوٹو سوشل سائٹ پر شیئر کی، اس کے ساتھ انہوں نے ’وجہ انتشار‘ لکھا۔
اس پر کئی شائقین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی دئیے گئے، ایک نے لکھا کہ ہر مرد کی کامیابی کے پیچھے بھی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اسی تصویر پر آسٹریلوی کرکٹر جیمز پیٹنسن کی منگیتر کا نیلا ڈکسن نے تبصرہ کیا کہ حیرت ہے کہ لڑکے آخری ٹیسٹ جیت گئے جبکہ لرکیاں بدستور ان کی توجہ منتشر کرنے کے لئے وہاں موجود تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.