بینک آف خیبر نے 2015کے پہلے 6ماہ میں 71کروڑروپے سے زائد کامنافع بعد از ٹیکس کمایا
جمعہ 28 اگست 2015 17:03
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) بینک آف خیبر نے 30جون2015کو ختم ہونے والی سال رواں کی پہلی ششماہی میں 71کروڑ روپے سے زائد کا منافع بعد از ٹیکس کمایا جو کہ گزشتہ سال کے اسی مدت کے دوران کمائے گئے بعد از ٹیکس منافع 63کروڑ37لاکھ روپے سے 12 فیصد سے زیادہ ہے پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج صوبہ خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ڈاکٹر حماد اویس آغا کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تفصیلاََ جائزہ کے بعد منظور کئے گئے اجلاس میں بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر شمس القیوم صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری مالیات احمد حنیف اورکزئی ، اراکین بورڈ مقصود اسماعیل احمد ، راشد علی خان اور اسد محمد اقبال نے شرکت کی بورڈ نے بینک کی کارکردگی اپنے اعتماد کا اظہار کیا اور بینک کے تمام شعبہ جات میں مسلسل کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کی ہدایت کی۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.