پنجاب پولیس نے جاتی عمرہ میں واقع وزیراعظم ہاؤس کو11کروڑ روپے کے فنڈز سکیورٹی فراہم کرنے پر ہاتھ کھڑے کرلیے

جمعہ 28 اگست 2015 18:32

پنجاب پولیس نے جاتی عمرہ میں واقع وزیراعظم ہاؤس کو11کروڑ روپے کے فنڈز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) پنجاب پولیس نے جاتی عمرہ میں واقع وزیراعظم ہاؤس کو11کروڑ روپے کے فنڈز سکیورٹی فراہم کرنے پر ہاتھ کھڑے کرلیے ہیں اور محکمہ خزانہ پنجاب 17کروڑ روپے کے مزید فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ17کروڑ روپے کے اضافی فنڈز ملنے سے جاتی عمرہ وزیراعظم ہاؤس کی سکیورٹی کے لیے مزید چیک پوسٹیں تعمیر کی جائینگی جن پر کیمرے نصب کیے جائینگے اور مزید ہتھیار خریدے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :