ہاکی انڈیا لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 17 ستمبر کو ہو گی
جمعہ 28 اگست 2015 18:54
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) ہاکی انڈیا لیگ (ایچ آئی ایل) کے چوتھے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 17 ستمبر کو سٹی ہوٹل میں ہو گی اور مشہور آکشنر بوب ہیٹن کھلاڑیوں کی بولی لگائیں گے۔
(جاری ہے)
ہاکی انڈیا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیلامی کیلئے 276 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کی گئی ہے جس میں 135 بھارتی اور 142 غیرملکی پلیئرز کی بولی لگائی جائے گی۔ نئے رولز اور ریگولیشنز کے تحت ہر فرنچائز 12 مقامی اور 8 غیرملکی کھلاڑیوں کو خریدنے کی اہل ہو گی۔ دفاعی چیمپئن رانچی ریز نے اپنے چھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.