سابق صدر آصف علی زرداری کا شہناز وزیر علی کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
جمعہ 28 اگست 2015 19:00
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے معروف ماہر تعلیم اور وزیراعظم کی سابق اسپیشل اسسٹنٹ شہناز وزیر علی کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
شہناز وزیر علی کی والدہ ناصرہ وزیر علی خود بھی ایک معروف ماہر تعلیم تھیں اور انہوں نے کراچی میں ناصرہ سکول کی بنیاد رکھی۔ سابق صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ انہیں ناصرہ وزیر علی کی وفات کی خبر سن کر نہایت افسوس اور رنج ہوا ہے۔ والدہ کی وفات اہل خاندان کے لئے انتہائی صدمے کا باعث ہوتی ہے۔ انہوں نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.