مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 19:15

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باوَنڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے کی جانی والی بلااشتعال فائرنگ کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ مشیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت بین الاقوامی جنگ بندی قوانین کی خاف ورزی بند کرے۔