ڈاکٹر عاصم حسین کے بعد ممکنہ طور پر اگلی باری شرجیل میمن کی ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 19:25

ڈاکٹر عاصم حسین کے بعد ممکنہ طور پر اگلی باری شرجیل میمن کی ہے: ڈاکٹر ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) ڈاکٹر شاہد مسعود نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے بعد اگلی باری شرجیل میمن کی ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن غلط وقت پر ملک واپس آگئے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے بعد ممکنہ طور پر اگلی باری شرجیل میمن کی ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :