لاہور کے معروف ایمبیسڈر ہوٹل پر چھاپہ، ہوٹل سیل کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 20:28

لاہور کے معروف ایمبیسڈر ہوٹل پر چھاپہ، ہوٹل سیل کردیا گیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) لاہور کے معروف ایمبیسڈر ہوٹل پر چھاپہ مار کر ہوٹل سیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی جانب سے لاہور کے گلبرگ ٹاوَن میں موجود معروف ایمبیسڈر ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ہوٹل کے سٹور میں چوہے اور زائد المعیاد اشیاء پائی گئیں۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے ورکرز کا میڈیکل ٹیسٹ نہ کروانے پر ہوٹل پر نۃ صرف جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ کچن اور سٹور میں صفائی کے ناقص انتظامات ہونے اور سٹور میں چوہوں اور زائد المعیاد اشیاء موجود ہونے کے باعث ہوٹل سیل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :