انڈین آئیڈیل جونیئر کی ناہید آفرین سوناکشی سنہاء کی نئی فلم میں گانا گائینگی
ہفتہ 29 اگست 2015 11:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) بھارتی آئیڈیل جونیئر کی گلوکارہ ناہید آفرین بالی ووڈ دبنگ گرل سوناکشی سنہاء کی نئی فلم ’اکیرا‘ میں گانا گائینگی۔
(جاری ہے)
میڈیا اطلاعات کے مطابق سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈیل جوینئر کی 13 سالہ گلوکارہ ناہید آفرین سے اپنی آنیوالی فلم ’اکیرا‘ میں گانا گانے کی درخواست کی جس پر ناہید نے اس کی فوری ہامی بھر لی۔سوناکشی انڈین آئیڈیل جونیئر میں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ سوناکشی خود بھی اس فلم میں پہلی مرتبہ گلوکاری کرتی نظر آئینگی البتہ اداکارہ نے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی۔فلم میں سوناکشی کے ہمراہ ان کے والد شتروگھن سنہا اہم کردار کرتے نظر آئینگے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.