انگلش فٹ بال کلب ٹوٹنہم نے جنوبی کوریا کے فارورڈ سن ہونگ من کی خدمات حاصل کر لیں

ہفتہ 29 اگست 2015 12:02

انگلش فٹ بال کلب ٹوٹنہم نے جنوبی کوریا کے فارورڈ سن ہونگ من کی خدمات ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)انگلش فٹ بال کلب ٹوٹینہام نے جنوبی کوریا کے فارورڈ سن ہونگ من کی خدمات حاصل کر لیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق23 سالہ سن ہونگ من اس سے قبل جرمن کلب لیورکوسن کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے 2013 میں کلب جائن کیا اور اس دوران 87 میچوں میں 29 گول سکور کئے۔ ٹوٹینہام نے ان کے ساتھ 2020 تک معاہدہ کیا سن ہونگ جنوبی کوریا کی جانب سے 44 میچوں میں 11 گول سکور کر چکے ہیں۔