امید ہے فانئوم کبیر خان کے ساتھ آخری فلم نہیں ہو گی ، کترینہ کیف
ہفتہ 29 اگست 2015 14:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ امید ہے فانئوم میری کبیر خان کے ساتھ آخری فلم نہیں ہو گی ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کبیر خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت ہی پرسکون رہتی ہوں انہوں نے کہا کہ کبیر خان ایک ثقافت پسند اداکار ہیں انہوں نے کہا کہ کبیر خان کے ساتھ نیویارک کے بعد میں نے ” فانئوم “ کرنے کا فیصلہ اس لئے کیا کہ وہ اپنی ٹیم کا بے حد احترام بھی کرتے ہیں اور مجھے پوری امید ہے کہ میری یہ ان کے ساتھ آخری فلم نہیں ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ اس فلم میں ایکشن سین عکسبندی کرواتے ہوئے بھی میں خاصی لطف اندوز ہوئی انہوں نے کہا کہ میں اپنی ذات میں رہنے والی لڑکی ہوں نہ تو دوسروں کے بارے میں متجس ہوتی ہوں اور نہ ہی اپنے بارے میں دوسروں کے ساتھ زیادہ شیئر کرنا اچھا لگتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.