بھارت خطے میں امن کیلئے جنگ بندی معاہدے کااحترام کرے ‘سرتاج عزیز

ہفتہ 29 اگست 2015 15:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے بھارت پرزوردیاکہ وہ خطے میں امن وآشتی کویقینی بنانے کیلئے جنگ بندی کے معاہدے کا احترام کرے۔انہوں نے بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :