عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کوئی ریفرنس دائر نہیں کر رہا‘ الیکشن ٹربیونل کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ 22 جون کو ہو گیا تھا‘ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کیلئے 40 روز کاوقت دیا ہے ‘ سیاست دانوں کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے ‘ تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے پارٹی اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروا دی ہیں
سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی میڈیا کو بریفنگ
ہفتہ 29 اگست 2015 15:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کوئی ریفرنس دائر نہیں کر رہا‘ الیکشن ٹربیونل کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ 22 جون کو ہو گیا تھا‘ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کیلئے 40 روز کاوقت دیا ہے ‘ سیاست دانوں کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے ‘ تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے پارٹی اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروا دی ہیں۔
وہ ہفتہ کو میڈیا کو بریفنگ دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کر رہا۔ سندھ اور پنجاب میں ترقیاتی فنڈز کے اجراء کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بابر یعقوب نے کہا کہ الیکشن ٹربیونلز کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ 22 جون کو ہو گیا تھا متعلقہ ہائی کورٹس سے درخواست کی ہے کہ کیسز کی سماعت حاضر سروس ججز کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.