حکومت نے خفیہ طور پر آصف علی زرداری کو کرپشن کیس میں گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ، رپورٹ
ہفتہ 29 اگست 2015 17:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) حکومت نے خفیہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کو پیغام دیدیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو کسی بدعنوانی مقدمہ میں گرفتار نہیں کیا جائیگا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی کابینہ کے ایک اعلیٰ وزیر نے بتایا کہ وزیراعظم نے پی پی پی کے رہنماؤں کے خلاف مبینہ کریک ڈاؤن بارے اشتعال انگیز بیانات کا سختی سے نوٹس لیا ہے انہوں نے پی پی پی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ زرداری کو گرفتار نہیں کیا جائیگا انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پی پی پی کے حوالے سے نرم رویہ اختیار کریں ۔
رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب حکمران جماعت کی تحریک انصاف کے انتخابات کے حوالے سے کشیدگی چل رہی ہے جبکہ بیک وقت وہ متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ مفاہمت کی خواہاں ہے رپورٹ کے مطابق سینئر وزیر نے مزید بتایا کہ وزیراعظم پی پی پی کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے کیونکہ وہ پی ٹی آئی کے دھرنے کے دوران حکومت کی معاونت میں مددگار ثابت ہوتی تھی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.