جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے: عمران خان
محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 18:37
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔
(جاری ہے)
جہانگیر ترین لودھراں سے جبکہ علیم خان لاہور سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔
اس موقع پر عمران خان نے 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرنے کا بھی اعلان کردیا۔ عمران خان نے 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر 4 اکتوبر پر الیکشن کمیشن کے ارکان نے استعفا نہ دیا تو آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.