وزیراعظم کی این ایچ اے کو تمام جاری منصوبے دسمبر 2017ء تک مکمل کرنے کی ہدایت
ڈھانچہ جاتی منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے کراچی اور گوادر تک کے علاقے کی تقدیر بدل جائے گی،نواز شریف این ایچ اے مشرق وسطیٰ تک پاکستان کے شاہراتی ڈھانچے کو وسعت دینے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرے اور پھر اسے جنوبی ایشیا تک توسیع دی جائے،اجلاس سے خطاب
ہفتہ 29 اگست 2015 19:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے این ایچ اے کو تمام جاری منصوبے دسمبر 2017ء تک مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے کراچی اور گوادر تک کے علاقے کی تقدیر بدل جائے گی، این ایچ اے مشرق وسطیٰ تک پاکستان کے شاہراتی ڈھانچے کو وسعت دینے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرے اور پھر اسے جنوبی ایشیا تک توسیع دی جائے۔
ہفتہ کو وزیراعظم محمد نوازکی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں این ایچ اے کی جانب سے این ایچ اے روڈ پورٹ فولیو پراجیکٹس کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو بتایا گیا ستمبر 2015ء کے آخر تک اس ان منصوبوں کے تحت ایک ارب ڈالر کی نجی شعبہ سے سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا اور مجموعی طور پر مواصلاتی نیٹ ورک کی تعمیر کی سرگرمی کا جی ڈی پی میں ایک فیصد سے 1.5 فیصد تک حصہ ہو جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.