ہندوستانی عوام نے پاکستان مخلاف فلم فینٹم کو مسترد کردیا
محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 20:52
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) ہندوستانی عوام نے پاکستان مخلاف فلم فینٹم کو مسترد کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستانی کی جانب سے پاکستان کیخلاف بنائے جانے والی فلم فینٹم پر ہر جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔ فلم پر پاکستان میں ریلیز پر تو پابندی عائد کردی گئی تاہم ہندوستان میں بھی فلم کوئی خاص کامیابی نہ حاصل کرپائی۔
(جاری ہے)
ہندوستانی عوام کی جانب سے فلم کو ایک ناکام اور پرلے درجے کی فلم قرار دیتے ہوئے رد کردیا گیا ہے۔
فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ہی بجرنگی بھائی جان نامی فلم بنائی گئِ تھی جس نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ ڈالے تھے۔ بجرنی بھائی جان کے بعد کبیر خان کی فلم فینٹم نے بھارتی عوام کو شدید مایوس کیا ہے۔ معروف بھارتی ویب سائٹ بالی وڈ ہنگامہ کے مطابق فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوئی ہے اور ایک ہفتے کے دوران صرف 8 کروڑ کا بزنس کرپائی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.