رنبیر اور دیپیکا میں علیحدگی کے بعد پھر قربتیں بڑھنے لگیں
رنبیر کپور نے دپیکا پڈوکون کو انڈسٹری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ قرار دیدیا اداکارہ کترینہ کیف کی رنبیر سے قربتوں نے دونوں اداکاروں میں دوری پیدا کردی تھی
اتوار 30 اگست 2015 10:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں جب کہ فلم تماشا کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکار زیادہ تر وقت ایک ساتھ گزارتے ہیں۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان ماضی میں کافی گہری دوستی تھی جس کے باعث دونوں اداکاروں کے معاشقے کی خبریں بھی زبان زدعام ہوئیں جب کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی رنبیر سے اپنے تعلق کا برملا اظہار کرتی رہی ہیں بلکہ یہی نہیں اپنی اور رنبیر کی فلموں میں کام کرنے کی کیمسٹری کو بھی سراہتی رہی ہیں تاہم بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی رنبیر سے قربتوں نے دونوں اداکاروں میں دوری پیدا کردی تھی۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.