فلم” جذبہ“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی
ایشوریا رائے کے پرستار فلم”جذبہ“ کو دیکھنے کیلئے انتہائی بے چین یو ٹیوب پر اس کو دیکھنےء والوں کی تعداد اب دس لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے
اتوار 30 اگست 2015 11:06
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء)ایشوریا رائے کی کم بیک فلم جذبہ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی، صرف چوبیس گھنٹوں میں دس لاکھ سے زیادہ یوزر دیکھ چکے ہیں۔ایشوریا رائے بچن بنی ہیں وکیل انورداھا جنہیں ڈرا دھمکا کر بلیک میلر نے کام نکوالنے کی ٹھانی ہے۔
(جاری ہے)
بناتا ہے جو انورادھا کی بیٹی کو نشانہ،عرفان خان بنے ہیں پولیس والے جو انورادھا ورما کی بیٹی کو بچانے کیلئے اس کا ساتھ دیتے ہیں۔
قدم قدم پر ایکشن اور تھرل سے بھری اس فلم میں مجبور ماں کا کردار ایشوریا رائے نبھا رہی ہیں ۔ٹریلر کوآئے چوبیس گھنٹے ہی ہوئے تھے کہ یو ٹیوب پر اس کو دیکھنےء والوں کی تعداد اب دس لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے جو اس بات کی طرف کررہا ہے اشارہ کہ ایشوریا رائے کے پرستار کس قدر اس فلم کے لیے بے چین ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.