چند عناصر سوشل میڈیا کو مثبت انداز میں استعمال کرنے کی بجائے منفی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں ‘ نعما ن اعجاز
سوشل میڈیا ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے لوگوں کوشعور دیا جا سکتاہے ،تعلیم ، انصاف، مساوات کی مہم شروع کر سکتے ہیں
اتوار 30 اگست 2015 11:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) نامور اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگوں کے لئے ایک بڑے پلیٹ فارم کی صورت میں موجود ہے ،شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال شروع کر رکھاہے ،بدقسمتی سے چند عناصر سوشل میڈیا کو مثبت انداز میں استعمال کرنے کی بجائے منفی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں جو قابل مذمت ہے ۔
ایک انٹرویو میں نعماناعجازنے کہا کہ کوئی بھی چیز خود بری نہیں ہوتی یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اس کو کس انداز میں استعمال کرتے ہیں ۔ ایک طرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس دشمنوں سے مقابلہ اور ہمارے تحفظ کے لئے اسلحہ ہوتا ہے جبکہ دوسرے جانب ڈاکو اسی اسلحے کے زور پر ڈکیتی ، چوری جیسی وارداتیں کر کے خوف و ہراس کی فضاء پیدا کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.