اداکارہ صوبیہ خان کو انکے اسسٹنٹ نے غصے میں تھپڑ دے ماردیدیا

اتوار 30 اگست 2015 12:20

اداکارہ صوبیہ خان کو انکے اسسٹنٹ نے غصے میں تھپڑ دے ماردیدیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) پشتو فلموں کی اداکارہ صوبیہ خان کو انکے اسٹنٹ نے غصے میں تھپڑ دے ماردیدیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پشتو فلم ”مالانگ پا دو رنگ “کی شوٹنگ کے دوران صوبیہ خان کی انکے اسٹنٹ بوبی خان سے کسی بات پر منہ ماری ہوئی تو اس پر بوبی خان نے غصے میں آکر صوبیہ خان کو تھپڑ دے مارا جسکے بعد دونوں میں شدید لڑائی ہوئی تاہم بعد مشتر کہ دوستوں نے صلح کروادی ہے ۔