Live Updates

عمران خان نے ’بوس و کنار ‘میں عمران ہاشمی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اتوار 30 اگست 2015 12:24

عمران خان نے ’بوس و کنار ‘میں عمران ہاشمی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) جیسے کہ ہم جانتے ہیں بولی ووڈ کے بولڈ اداکار عمرا ن ہاشمی فلموں میں بوس وکنار کے مناظر عکس بند کرانے میں سب سے آگے ہیں۔تاہم بولی ووڈ کے ایک اور اداکار عمران خان نے ’بوس و کنار‘ کی عکس بندی میں انھیں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق عمران خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ’کٹی بٹی‘ میں’کوئین‘ کی ہیروئن کنگنا رناوت کے ہمراہ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اندرونی زرائع کے مطابق دونوں اداکار فلم کے ایک گانے میں لگاتار بوس وکنار کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مذکورہ گانے کے دوران دونوں اداکاروں نے کتنی بار ایک دوسرے کا بوسہ لیا۔علاوہ ازیں تنقید نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ فلم کے گانے سے بوس و کنار کا مقابلہ زیادہ دکھائی دے رہا ہے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :