نامز چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 10 ستمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس متوقع

اتوار 30 اگست 2015 13:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) نامز چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 10 ستمبر کو اعلی عدلیہ میں ججز کا تقرر کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس متوقع ہے جس میں سپریم کورٹ میں خالی آسامیوں بارے فیصلے کئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس اور سندھ ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ کا ججز لگائے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :