چین میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”انٹرٹیکسٹائل شنگھائی“میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں
نمائش کا انعقاد18 تا20 مارچ2016ء کو شنگھائی میں ہوگا
اتوار 30 اگست 2015 14:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے چین میں منعقد ہونیوالی عالمی تجارتی نمائش ”انٹرٹیکسٹائل شنگھائی“میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔
(جاری ہے)
نمائش کا انعقاد18 تا20 مارچ2016ء کو شنگھائی میں ہوگا جس میں فیبرکس، عورتوں، تیراکی کے ملبوسات سمیت دیگر مختلف ٹیکسٹائل پراڈکٹس تیار کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعہ برآمدات کو فروغ دے سکیں گے انہیں کاروباری معاملات طے کرنے کے حوالہ سے عالمی خریداروں سے بھی ملاقات کا موقع ملے گا۔ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں2 ستمبر2015ء تک جمع کرائی جاسکتی ہیں دیگر تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.