وسیم اکرم فائرنگ کیس ، مرکزی ملزم میجر ریٹائرڈ عامر رحمان نے تحریری معافی مانگ لی
اتوار 30 اگست 2015 16:47
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اگست ۔2015ء )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کیس میں مرکزی ملزم میجر (ر) عامر رحمان نے تحریری معافی مانگ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم میجر (ر) عامر رحمان نے تحریری معافی مانگ لی ہے ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب سابق کپتان نے معافی نامہ قبول کرنے کے لیے 2 شرائط رکھی ہیں کہ عامر رحمان اپنا اسلحہ لائسنس اور گاڑی کے ڈرائیورکا لائسنس منسوخ کردیں تو انکا معافی نامہ قبول کیا جا سکتا ہے ۔
ذرائع کے مطابق میجر ریٹائرڈ عامر رحمان نے وسیم اکرم کی دونوں شرائط منظور کر لی ہیں جس کے بعد اس بات کا امکان ہے کہ پیر کے روز معافی نامہ عدالت میں پیش کر دیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ 5 اگست کو کارساز روڈ پر پیش آیا تھا ، مقدمے کے مرکزی ملزم میجر (ر) عامر رحمان اس وقت عبوری ضمانت پر ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.