Live Updates

اسلام آباد : عمران خان میں شادی کے بعد کیا تبدیلی آئی ، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بتا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 11:20

اسلام آباد : عمران خان میں شادی کے بعد کیا تبدیلی آئی ، پی ٹی آئی رہنما ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان میں شادی کے بعد آنے والی تبدیلی سے اسد عمر نے پردہ اُٹھا دیا. پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان شادی کے بعد بہت پُر سکون ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شادی کے کچھ دن بعد مجھے عمران خان کا پیغام موصول ہوا کہ اسد ! آپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہمارے ہاں کھانے پر کب آ رہے ہیں. اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ پڑھ کرمجھے یقین ہو گیا کہ تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے...

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات