ویلٹا سائیکل ریس ، نوویں سٹیج میں ہالینڈ کے ٹام ڈومولین نے برتری حاصل کرلی
پیر 31 اگست 2015 12:38
بارسلونا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31اگست۔2015ء) ویلٹا سائیکل ریس کی نوویں سٹیج میں ہالینڈ کے ٹام ڈومولین نے کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں مجموعی برتری بھی حاصل کر لی ۔ سپین میں جاری ویلٹا سائیکل ریس کا رنگا رنگ ایونٹ نوویں سٹیج میں پہنچ گیا ۔
(جاری ہے)
ریس میں شامل شرکا نے بھرپور جوش و خروش دکھاتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب جان لگائی ۔ ہالینڈ کے ٹام ڈومولین نے شاندار پرفارمنس دے کر ریس کا نوواں مرحلہ اپنے نام کیا ۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 4 گھنٹے 9 منٹ اور 55 سیکنڈز میں عبور کیا ۔ اس جیت کے بعد انہیں ریس میں مجموعی برتری بھی مل گئی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.