32رکنی پارلیمانی کمیٹی رواں سال کے آخر تک اپنا کام مکمل کر لے گی ‘اس کے بعد آئینی ترامیم ہو سکیں گی ‘ عرفان صدیقی
پیر 31 اگست 2015 13:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ32رکنی پارلیمانی کمیٹی رواں سال کے آخر تک اپنا کام مکمل کر لے گی ‘اس کے بعد آئینی ترامیم ہو سکیں گی ‘ پی ٹی آئی حق میں آنے و الے تین فیصلوں پر جشن منا رہی ہے ‘ خلاف آنے والے 58فیصلوں کا کہیں ذکر نہیں کررہی ہے ‘ الزامات اور تصادم کی سیاست صرف پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ دے سکتی ہے ۔
ایک انٹرویو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ تحریک انصاف نے گزشتہ عام انتخابات میں 114نشستوں پر اوسطاً 20ہزار سے زائد ووٹوں سے کامیابی حاصل کی تحریک انصاف کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ الزامات اور تصادم کی سیاست صرف پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ دے سکتی ہے جو قومی معیشت اور چین پاک اقتصادی راہداری کے عمل کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.