عمران خان کا الیکشن کمیشن کے ممبران کے خلاف دھرنہ دینے کا فیصلہ
4 ستمبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں بڑے جلسے میں عمران خان دھرنے کی حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کریں گے
پیر 31 اگست 2015 14:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ممبران کے خلاف دھرنے دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ 4 ستمبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں بڑے جلسے میں عمران خان دھرنے کی حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کریں گے ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کور کمیٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت اور الیکشن کمیشن کے رویئے کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کر لیا ہے اب الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دیا جائے گا اور اس وقت دھرنا جاری رہے گا جب تک صوبائی الیکشن کمشنرز عہدوں سے مستعفی نہیں ہو جائیں گے ۔
اب عمران خان 4 ستمبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بہت بڑا جلسہ کریں گے اور اس میں دھرنے کی حکمت عملی کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا ۔ 4 ستمبر کو ڈی چوک پر ہونے والے جلسے میں کارکنوں کو بھاری شرکت یقینی بنانے کی بھی مرکزی قیادت کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.