خواہش ہے کہ نوبل انعام حاصل کر سکوں ، شاہ رخ خان

پیر 31 اگست 2015 15:22

خواہش ہے کہ نوبل انعام حاصل کر سکوں ، شاہ رخ خان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) بالی وڈ کنگ خان نوبل انعام یافتہ حاصل کرنے کے خواہاں ہیں ۔ شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کی ایک لسٹ شائع کی ہے جس میں انہوں نے جہاں بہت سی اپنی خواہشات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں وہیں ان کی ایک شدید خواہش یہ بھی ہے کہ وہ نوبل انعام حاصل کر پائیں ۔